Allhamdulilah for everything

コメント · 18 ビュー

*? `سنـہـرے حـروف`?*

*سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہا?

*? `سنـہـرے حـروف`?*

 

*سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہارے لوٹ آنے کی تڑپ اور نیت کو دیکھے گا۔ وہ نہ صرف تمہیں معاف کرے گا بلکہ اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے گا، کیونکہ وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔*❤️✨

続きを読む
コメント
Mazia Nadeem 10 の

Nice