وظیفہ حب پسند کی شادی
کسی کے دل و دماغ میں اپنی محبت شدت سے پیدا کرنی ہو یا کسی سے پسند کی شادی کرنی ہو لیکن وہ راضی نہ ہو رہا ہوں چاہے محبوب جتنا بھی ضدی ہٹ دھرم ہو یا پہلے ریلیشن میں دونوں سنسیر تھے اب اچانک سے محبوب نکاح کرنے سے پیچھے ہٹ گیا ہو یا رابطہ کرنا ہی چھوڑ گیا ہو اور چاہے کہ محبوب خور رابطہ کرے اور نکاح کرنے کے لیے راضی ہونے کے ساتھ تابع دیوانہ ہو اور اور ہر وقت آپ کے بارے میں سوچتا رہے یی وظیفہ میں نے جسے بھی آپ تک بتایا ہے اس نے تین دن بعد ہی مجھے اپنی کامیابی کی خوشخبری سنا دی ہے چاہے پہلے دونوں نکاح کے لئے راضی تھے اب کسی نے دونوں کے درمیان جادو بندش کروا کر پھوٹ ڈال دی ہو اور دوری پیدا ہوچکی یا ہونے لگی ہو یا محبوب نفرت کرنے لگا ہوں اس نفرت کو محبت میں بدلنے کے لیے اور صلح کرنے کے لیے بھی یہ وظیفہ بہت پرتاثیر اور آزمودہ ہے تین سے سات دن میں جتنا بھی تعلق بگڑا ہوا ہو یا نفرت پیدا ہوچکی ہو یا نکاح کرنے سے انکار پر ضد پر اڑا ہو تو بھی ضد ختم ہو کر طالب کی محب میں گرویدہ ہوجاتا ہے اور خود اظہار محبت کرتا ہے اور نکاح ہونے کے بعد بھی اس وظیفہ کا اثر برقرار رہتا ہے یہ وظیفہ پسند کی شادی اور حب کے لئے آزمودہ ہے البتہ میاں بیوی میں محبت تابع داری پیدا کرنے کے لیے بھی کیا جاسکتا ہے جس سے دونوں ایک دوسرے سے مخلصانہ محبت کرنے لگ جاتے ہیں اور عزت بھی یہ وظیفہ محبوب چاہے جتنا بھی دور ہو اپنا اثر دیکھا دیتا ہے اور اس کی کاٹ نہیں ہوسکتی اگر رابطہ ختم ہوے کافی عرصہ گزر چکا ہوں تب بھی چاہے وہ محبوب ہو یا کوئی اپنا عزیز تو وہ خود بے چین ہو کر رابطہ کرنے کے لیے مجبور ہوجاتا ہے اس وظیفہ کو کرنا اس طرح ہے کہ روزانہ صبح چارپائی پر سوتے ہو یا بیڈ پر یعنی صبح اٹھتے ہی آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے گیارہ بار درود پاک پڑھنا ہے پھر اکیس بار بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پھر گیارہ بار درود پاک پڑھنا ہے پھر گیارہ بار یاودود یاسلام پڑھ کر پھر گیارہ بار درود پاک پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ چارپائی پر لیٹے ہوئے بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی چارپائی یا بیڈ سے نیچے پاؤں رکھنے سے پہلے پڑھنا ہے یہ اتنا طاقتور وظیفہ حب ہے کہ پہلے دن ہی اپنے کرشمات دیکھا دیتا ہے اور پہلے دن ہی میاں بیوی پر کیا گیا تو وہ واضح اثر نظر آنے لگتا ہے اگر کسی خاص کے لئے کیا گیا تو بھی اگر رابطہ بحال کرنے یا صلح کرنے کے لیے کیا گیا تو تین سے سات دن میں وہ شخص خود آپ سے معافی مانگے گا اور رابطہ کرنے کے ساتھ تابع داری اختیار کرے گا اجازت کے لئے کمنٹ میں یاودود لکھ دے میں اس اسم کا عامل ہوں اور سب کو اجازت عام دیتا ہوں جب روزانہ وظیفہ پڑھ چکے تو تصور میں محبوب کا چہرہ رکھ کر اس کے ماتھے پر دم کر دینا ہے
Alial 14 i
Yyy