Allhamdulilah for everything

Mga komento · 20 Mga view

You talk a little with Allah and suddenly everything seems a little easier, a little softer, a little lighter. ?

0*? `سنـہـرے حـروف`?*

 

*سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہارے لوٹ آنے کی تڑپ اور نیت کو دیکھے گا۔ وہ نہ صرف تمہیں معاف کرے گا بلکہ اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے گا، کیونکہ وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔*❤️✨

Mga komento
Khang09 10 sa

Ho0

 
 
ahmad708 10 sa

Hi