غم نصیبوں کو ، کسی نے تو پکارا ہو گا
اِس بَھری بزم میں ، کوئی تو ہمارا ہو گا

یُوں جُدائی تو گوارا تھی ، یہ معلوم نہ تھا
تجھ سے یوں ، مِل کے بچھڑنا بھی گوارا ھو گا

مُسکراتا ہے تو ، اِک آہ نِکل جاتی ہے
یہ تبسمؔ بھی ، کوئی دَرد کا مارا ہو گا

#alisha

اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا ...!!! "جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نہ نظر آتی ہو...!!!🖤 Mēhréëñ-Málïk
🥺🥺🥺🥺
3 总票数