جیسے رات کے پاس چاند کے سوا کچھ نہیں ❤
ویسے ہی میرے پاس تیرے سوا کچھ نہیں 😔