یک بار راجا بھوج اور اس کے وزیراعظم ماگھ جنگل میں شکار کھیلنے گئے۔ شکار کھیلتے کھیلتے جنگل میں دونوں بھٹک گئے۔ بھٹکتے ہوئے وہ چلے جارہے تھے کہ جنگل کے اندر انھیں ایک جھونپڑی دکھائی دی ۔ اس گھنے جنگل میں ایک جھونپڑی دیکھ کر ان دونوں کی ڈھارس بند ھ گئی کہ چلو جنگل سے نکلنے کا راستا اس جھونپڑی کے مکینوں سے معلوم ہوسکتا ہے۔ جب وہ دونوں جھونپڑی کے قریب پہنچے تو گھوڑوں کی ٹاپ سن کر جھونپڑی سے ایک بوڑھی عورت باہر نکلی۔
راجا نے بڑھیا سے پوچھا:” ماں! یہ راستا کہا جائے گا؟“
بڑھیانے کہا:” یہ راستا تو یہیں رہے گا۔ اس کے اوپر چلنے ولا ہی آگے یا پیچھے کہیں جائے گا۔ لیکن تم کون ہو؟“
”ہم تو مسافر ہیں۔“اس بار وزیر اعظم ماگھ بولے۔
(جار
Anabiya Khan
Xóa nhận xét
Bạn có chắc chắn muốn xóa nhận xét này không?
1altifkhan
Xóa nhận xét
Bạn có chắc chắn muốn xóa nhận xét này không?
zahra rajpoot
Xóa nhận xét
Bạn có chắc chắn muốn xóa nhận xét này không?