17. May Allah Bless You With All The Highest Levels Of Jannah And Happiness And Success In This Life And The Next.
17. May Allah Bless You With All The Highest Levels Of Jannah And Happiness And Success In This Life And The Next.
اگر کوئی ہمیں اچھا لگ جائے یا اس سے بھی زیادہ اگر پیار ہو جائے تو ہم اس پر اپنا حق سمجھنا شروع کر دیتے ہیں اور یہ غلط فہمی بھی ہے ،
ساتھ ہی ساتھ یوم اسکو فورس بھی کرتے ہیں کہ وہ بھی آپکو پسند کرے جو کا بلکل غلط ہے۔
اگر آپکو کوئی پسند ہے یا پھر کسی کو پیار کرتے ہیں تو سب سے پہلے یہ بات واضح کر لے آپ اُسے پسند کرتے ہیں اس لیے سامنے والے کو فورس نہیں کیا جا سکتا جب تک اسکا خود دل مطمئین نہیں ۔ جب دونوں کو پیار ہے پھر دونوں کو چاہے ایک دوسرے کی خوشی کا باعث بنے۔
کسی سے کبھی بھی پیار کی بھیک نہیں مانگتے اگر آپ کسی کیلئے خاص ہیں تو وہ خود آپکو وقت دے گا
🥀🥀