@Maliksanwal673
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔ ❤️ 💯
#poetryloverarmy
جو مل رہا ہے وہ ہی تمہارے لیے بہتر ہے، تم نہیں جانتے لیکن اللہ خوب جانتا ہے۔ ❤️
#poetryloverarmy
جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے اُسے تم سے دُنیا کا کوئی شخص نہیں چھین سکتا۔ ❤️
#poetryloverarmy
I am single boy