Nawab LooG Cover Image
Nawab LooG Profile Picture
100 Miembros

image

باپ: تم اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟
بیٹا: پاپا یہ آج کل کا فیشن ہے
باپ: اچھا! کل جو لڑکے والے تیری بہن کو دیکھنے آٗے تھے وہ تجھے پسند کر کے چلے گئے تھے

گھر میں میری بات کی بہت اہمیت ہے
کچھ بھی پکانے سے پہلے مجھ سے مشورہ کیا جاتا ہے
اور پھر میں جو کہوں وہ نہیں پکایا جاتا
😛😛😃😃

ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوے دروازا ٹھیک سے بند کرکے جانا

ہر بات پہ منہ پھلا لیتے ہو ۔
سنو پچھلے جنم میں غبارے تھے کیا۔
😦🙁☹🎈🎈🎈🎈🎈🎈

Pin

Hum ap ko poetry snd kry gai hami group ko join kro