اِک عُمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم

مُعلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم❤